جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امپورٹڈ گاڑیاں مہنگی اور لوکل گاڑیاں سستی وفاقی بجٹ میں پیش کردہ تجاویز سامنے آگئیں

datetime 5  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی بجٹ برائے مالی سال 21،22 20میں ایمپورٹیڈ گاڑی مہنگی کرنے کی تجویز ہےجبکہ میں لوکل اسمبلڈ گاڑیاں سستی ہونے کا امکان ہے۔روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی شائع خبر کے مطابق

پاکستان میں مینوفیکچر ہونے والی گاڑیوں کی قیمت ایک لاکھ سے تین لاکھ تک کم ہوجائیگی۔ امپورٹیڈ گاڑیوں پر فرسودگی (Depriciation) الائونس نہ دینے کی تجویز بجٹ میں پیش کی جارہی ہے۔ فرسودگی الائونس کی شرح ایک فیصد ماہانہ (12 فیصد سالانہ) اس وقت تین سال سے زائد پرانی گاڑی منگوانے والے کو مل رہا ہے جو وفاقی بجٹ میں ختم کرنے کی تجویز ہے۔بڑی گاڑیوں لینڈ کروزر، رینج روور، مرسڈیز، بی ایم ڈبلیو اور 5 کروڑ مالیت کی بڑی گاڑیوں کی درآمد پر بھی فرسودگی الائونس نہ دینے کی تجویز ہے پاکستان میں بننے والی گاڑیوں پر آج کل دس فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور 7 فیصد ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی وصول ہو رہی ہے ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق نئے وفاقی بجٹ میں لوکل اسمبلڈ گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی یا ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی وصول نہ کرنے کی تجویز شامل ہے۔یاد رہے کہ مالی سال 2021-22کا وفاقی بجٹ 11جون کو پیش کیا جائیگا جس کیلئے تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…