جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

ایان علی عاشق ولی زرداری اور علی حسن زرداری کو بھی لے ڈوبی

datetime 21  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد/لاہور( نیوزڈیسک )وزارت داخلہ نے منی لانڈرنگ کیس میں ملوث سپر ماڈل ایان علی کے بیرون ملک جانے پر پابندی لگادی ہے ۔ ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرلیا گیا ہے ۔ اس کے علاوہ کرپشن اور بد عنوانی میں ملوث دو افسران کے نام بھی ای سی ایل میں شامل دئیے گئے ۔وزارت خارجہ نے مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں ملوث سپر ماڈل ایان علی اور کرپشن میں ملوث دو افسران کے نام ای سی ایل میں شامل کردئیے ، دونوں افسروں کے خلاف نیب تحقیقات کرے گی ۔ عاشق ولی زرداری اور علی حسن زرداری پر بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق دونوں افسران کے خلاف نیب سے تحقیقات کرائی جائیں گی ۔ وزارت داخلہ نے تینوں افراد سے متعلق ملک بھر کے ائیر پورٹ حکام کو آگاہ کر دیا گیا۔



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…