اتوار‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ٹھنڈا پانی پینے والے ہو جائیں ہوشیار

datetime 30  مئی‬‮  2021 |

کراچی(یواین پی) ایک ریسرچ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹھنڈا پانی جسم میں کئی بیماریاں پیدا کرتا ہے۔یہ عادت آپ کی جوانی کا دورانیہ کم کر دیتی ہے۔ایک ریسرچ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹھنڈا پانی جوانی میں کئی بیماریوں کا سبب بنتا ہے۔ اور اگر جوانی میں بیمار نہ کرے تو بڑھاپے میں سخت ترین بیمار کردیتا ہے۔ اس رپورٹ میں بو علی سینا کے اقوال بھی شامل کئیے گئے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ ٹھنڈا پانی دل کی چار رگوں کو جوڑ دیتا ہے اور دل کی اصل رگ کو بھی بند کر دیتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جوانی میں ہارٹ اٹیک کا سبب بھی اکثر ٹھنڈا پانی ہی بنتا ہے۔ جگر اور معدے کے اندرونی پردوں کو متاثر کرتا ہے۔ ٹھنڈا پانی شوگر اور کینسر جیسی خطرناک بیماریوں کا سبب بھی بنتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)


جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…