اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

لاہور سے تعلق رکھنے والی شاہرہ رائے ملکی تاریخ کی پہلی مس ٹرانس پاکستان منتخب ہوگئیں

datetime 25  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)لاہور سے تعلق رکھنے والی شاہرہ رائے ملکی تاریخ کی پہلی مس ٹرانس پاکستان منتخب ہوگئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کی ماڈل اور گلوکارہ شاہرہ رائے پاکستان کی پہلی مس ٹرانس بیوٹی کوئین بن گئیں، تاج پوشی کی تقریب لاہور میں ہوئی جس میں پاکستان کے ساتھ

دبئی سے آئی ہوئی نامور میک اپ آرٹسٹ اور شوبز اسٹارز نے شرکت کی جبکہ مس پاکستان اریج چوہدری نے شاہرہ رائے کو مس ٹرانس پاکستان کا تاج پہنایا۔ مس ٹرانس پاکستان شاہرہ رائے کا کہنا ہے کہ پاکستان کی پہلی بیوٹی کوئین بننے کی بڑی خوشی ہے، میری کامیابی ثابت کرتی ہے کہ ٹرانس جینڈر بھی کسی سے کم نہیں ۔ مس پاکستان اریج چوہدری اور نامور میک اپ آرٹسٹ ابیحا مامون نے بھی شاہرہ رائے کی بیوٹی کوئین بننے کو بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔واضح رہے کہ مس ٹرانس پاکستان مقابلہ کینیڈا میں ہوا تھا جس کے فائنل مقابلے میں شاہرہ رائے نے 10 شرکا ء کو ہرا کر مس پاکستان بیوٹی کوئین کا اعزاز اپنے نام کیا۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…