ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

پتوکی میں لڑکی کی لاش سے زیادتی کا اندوہناک واقعہ ‎

datetime 23  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پتوکی میں ایک لڑکی کی میت سے زیادتی کا گھناؤنا واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق پتوکی کے نواحی گاؤں موضع برج مہالم میں لڑکی کی لاش کی بے حرمتی کا نہایت افسوس ناک اور گھناؤنا واقعہ پیش آیا۔قومی موقر نامے کی رپورٹ کے مطابق

لڑکی کے ورثا نے بتایا کہ 16 سالہ لڑکی 11 مئی کو انتقال کر گئی تھی۔ انتقال کے بعد تدفین کے اگلے روز جب اہل خانہ اس کی قبر پر گئے تو لڑکی کی قبر کْھدی ہوئی ملی اور لاش برہنہ حالت میں تھی۔ پولیس نے متوفیہ کے بھائی کی درخواست پر نا معلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے قبر کشائی کے لیے عدالت میں درخواست دے دی جبکہ پولیس نے لاش کی بے حْرمتی پر 4 مشتبہ افراد کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق مزید حقائق میڈیکل رپورٹ اور پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد سامنے آئیں گے جن کی روشنی میں گرفتار ملزمان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…