منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شدید گرمی میں دن بھر کی محنت کے باوجود مال فروخت نہ ہونے پر دلبرداشتہ شخص نے ٹماٹروں سے بھری ریڑھی نہر برد کر دی

datetime 21  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )حالات کے پیش نظر ہر شخص پریشان نظر آتا ہے، ظاہر پیر کے نوجوان نے کئی گھنٹوں کی محنت کے بعد ٹماٹر فروخت نہ ہونے پر غصے سے سارا مال نہر برد کردیا۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق رحیم یارخان کے نوجوان نے سارا دن کی محنت کی بعد بھی ٹماٹر فروخت نہ ہونے

پر نہر میں پھینک کر اپنا غصہ ٹھنڈا کیا۔ نوجوان کا کہنا ہے کہ4گھنٹوں سے سبزی منڈی میںآوازیں لگا ہوں لیکن کسی نے ٹماٹرنہیں خریدے مایوس ہو کر نہر میں پھینک دیئے۔ نوجوان نے مزید کہا کہ اتنی محنت کے باجود بھی اپنا اور بچوں کا پیٹ نہ پال سکتا۔مہنگائی اتنی بڑھ چکی ہے کہ دو وقت کی روٹی کمانا مشکل ہو چکا ہے۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…