پیپلز پارٹی نے ضمنی انتخاب جیت لیا

20  مئی‬‮  2021

ماتلی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 70 ماتلی میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ مکمل ہونے کے بعد گنتی کا عمل بھی پورا ہو گیا، دنیا ٹی وی کے مطابق 123 پولنگ اسٹیشنزکے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج سامنے آ گئے ہیں، ان 123 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی

کے امیدوار حاجی محمد ہالیپوٹو 45 ہزار 340 ووٹ لے کر جیت گئے ہیں جبکہ جے یو آئی کے امیدوار گل حسن 6 ہزار435ووٹ لے کردوسرے نمبر پر رہے ہیں۔سندھ میں شدید گرمی کی وجہ سے لوگوں ووٹ ڈالنے کے لئے باہر نہ نکلے اس وجہ سے یہاں ووٹ ڈالنے کی شرح کم رہی۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…