بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

ساڑھے7ہزار کے انعامی بانڈز کی خرید وفروخت پر پابندی کیخلاف دائردرخواست ، عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 19  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) لاہورہائیکورٹ نے ساڑھے7ہزار کے انعامی بانڈز کی خرید وفروخت پر پابندی کیخلاف دائردرخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے دائردرخواست پرمحفوظ کیا گیا فیصلہ جاری کیا۔عدالتی فیصلے کے مطابق پرائز بانڈ کے اجرا یا اس پر

پابندی حکومتی پالیسی ہے،حکومتی پالیسی میں عدالت مداخلت نہیں کرسکتی۔ درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا تھا کہ مئی میں ساڑھے7 ہزارکے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی تھی،اسٹیٹ بینک نے پرائزبانڈزکی قرعہ اندازی پرپابندی عائد کردی،اسٹیٹ بینک کی جانب سے پرائزبانڈز پرپابندی خلاف قانون اورامتیازی سلوک ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…