پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وقت آگیا ہے عالمی برادری فلسطین مسئلے کا فوری اور مستقل حل یقینی بنائے ، نواز شریف کا فلسطین کیلئے اہم پیغام جاری

datetime 18  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)  مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ  دہائیوں  کا ظلم و ستم ، جبری پالیسیاں اور   نام نہادنسل کشی   فلسطینیوں کے جوش و  جذبے  کو توڑ نہیں  سکے  ۔منگل کے روز اپنے ٹوئٹر پیغام میں  نواز شریف نے کہا کہ  اب وقت آگیا ہے کہ

عالمی برادری موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے  اسرائیل کو فلسطین کے خلاف اس ظلم و جبر سے روکے اور مسئلے کا فوری اور مستقل حل یقینی بنائے ۔قبل ازیں سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ جاوید ہاشمی کے گھرکا تقدس پامال کرنا ریاستی جبر کی ایک شرمناک مثال ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہاکہ مخدوم جاوید ہاشمی اور ان کے خاندان کو کل سے نشانِ عبرت بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے،جو بد ترین فسطائیت ہے۔نوازشریف نے کہاکہ جاوید ہاشمی کے گھرکا تقدس پامال کرنا ریاستی جبر کی ایک شرمناک مثال ہے۔اْنہیں وقت کے فرعونوں نے اپنی رعونت سے کئی بار آزمایا مگر ہمیشہ ناکامی انکا مقدر رہی۔کس کس کا گھر گرائو گے ؟۔



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…