پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

نویں سے بارہویں تک کلاسز کھلنے کا امکان

datetime 18  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)23مئی سے بورڈ کلاسزنویں سے12ویں تک کھولنے کے امکان ہے ۔سکول کھولنے کے حوالے سے سیکرٹری پرائیویٹ سکولز عبدالوحید خان نے چیئرپرسن پیرا سے اہم بات چیت کی ۔اس موقع پر ضیاء بتول کاکہنا تھا کہ 23مئی سے

ممکنہ طور پر بورڈز کلاسز نویں سے بارھویں تک کھول سکتے ہیںاور 27مئی سے باقی کلاسز بھی مکمل ایس او پیز کے ساتھ کھولے جا سکتے ہیں۔سیکرٹری پرائیویٹ سکولزعبدالوحید خان کا کہنا تھا کہ حتمی فیصلہ بدھ کو این سی او سی کی ریویو کمیٹی میٹنگ میں ہو گا۔انہوں نے کہاکہ اسکولز کی ،مزید بندش بچوں کے مستقبل کو تباہ کرنا ہے ،نجی شعبہ تباہی کے دھانے پر ہے ۔ضیاء بتول نے مزید کہاکہ اب مزید اسکولز کو بند نہیں رکھ سکتے، مسائل سے اچھی طرح آگاہ ہیںاور ہمیں والدین کے مسائل کا.بھی ادراک ہے بچوں کے تعلیمی نقصان کا نعم البدل نہیں



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…