پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وزن کم کرنے کے لیے تخم ملنگا کا زبر دست ٹا نک ماہرین نے ایک ہفتے میں وزن کم کرنے کا نسخہ بتا دیا

datetime 18  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تخم ملنگا تلسی کی ایک قسم ہے جس کے پتے تلسی جیسے ہی ہوتے ہیں لیکن کنارے نوک دار اور کٹے ہو ئے ہو تے ہیں۔تخم ملنگا کے پتے ۔ تخم بلنگا کے بیج تخم بلنگا وزن کم کر نے کے لیے بھی بے حد مفید ہے یہ خ و ن میں موجود انسولین کی مقدار کو کم کر تا اور بڑھنے سے روکتا ہے خ و ن میں موجود فیٹی ایسڈ کولیسٹرول کی مقدار کو متوازن رکھتے ہیں

سب جا نتے ہیں گرمیوں میںتخم ملنگا کا استعمال بہت فائدے مند ہو تا ہے اس کے استعمال سے جسم میں ٹھنڈک پیدا ہو تی ہے اس میں موجود اومیگا تھری کھا نا ہضم کرنے میں مدد کر تا ہے اور تیزابیت بھی ختم کر تا ہے اس کے علاوہ یہ پیٹ اور آنتوں کی صفائی کر تا ہے نیند کو بہتر بنا تا ہے مدافعتی نظام کو مزید بہتر کر تا ہے۔ شوگر کے مریض اور عام افراد جو وزن بڑھ جا نے کی وجہ سے پریشان ہیں آج ہم آپ کو ایسا نسخہ بتا ئیں گے جس پر عمل کر کے آپ صرف سات دن میں اپنی چربی پگھلا سکتے ہیں یہ نسخہ لیموں سے بنا یا گیا ہے جو کہ چر بی پگھلانے کے لیے انتہائی شاندار پھل ہے اور اس کے استعمال سے میٹا بو لیزم تیز ہونے کے ساتھ وزن کم ہو تا ہے مشروب بنانے کے اجزاء ایک چمچ تخم بلنگا ایک چمچ شہد ڈیڑھ گلاس پانی ڈیڑھ چمچ لیموں کا رس ۔ بنانے کا طریقہ :تخم ملنگا رات کو پانی میں بھگو دیں اگلی صبح پانی سے نکال کر ایک گھنٹہ کے لیے رکھ دیں اب چھا نا ہوا تخم ملنگا  اور با قی تمام اجزاء کو اچھی طرح بلینڈ کر یں اور ایک جان ہونے پر نہار منہ اسے پی لیں صرف ایک ہفتہ میں یہ مسکچر پینے سے آپ کا وزن کم کرنے کا خواب خواب نہیں رہے گا۔تخم ملنگا میں قدرتی طور پر موجود آئرن بالوں کو گھنا اور لمبا کر تا ہے اس کے علاوہ تخم بلنگا میں ایسے اجزاء بھی پا ئے جا تے ہیں جو چہرے اور ہا تھوں پر بڑھتی عمر کے اثرات کو روکنے میں مفید ہیں اس کے علاوہ جھریوں کیل مہا سوں اور داغ دھبوں کو بھی ختم کر تے ہیں اگر آپ روزانہ تین چمچتخم ملنگا  ٹھنڈے پانی میں ڈال کر پی لیں تو اس سے نہ صرف سکن اور با لوں کو فائدہ ہو گا بلکہ ہڈیاں بھی مضبوط ہوں گی اس کے علاوہ جوڑوں اور گٹھنوں کی سوزش بھی ختم ہو جا ئے گی شہد قدرت کا ایک عظیم معجز ہے۔ شہد میں انسان کی بہت سی بیما ریوں کی شفا ہے یہ قبض اور اس سے ہونے والی بیماریوں معدے کے امراض دل کی بیماری اور نظام انہظام کے لیے بھی بہت مفید ہے اس کے علاوہ یہ جسم میں خ و ن کے بہاؤ کو مناسب رکھتا ہے جس سے بلڈ پریشر نارمل رہتا ہے مختلف قسم کی الر جیز انفیکشن ، کھانسی، دمہ اور جلدی مسائل سر کی خشکی اور با لوں کے دیگر مسائل میں بھی یکساں مفید ہے۔



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…