منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اسلام آباد میں تلخ کلامی کے بعد میجر کو تھپڑ مارنے والا پولیس اہلکار معطل‎

datetime 11  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )حاضر سروس فوجی افسر کو تھپڑ مانے والا پولیس اہلکار معطل ۔تفصیلات کے مطابق وفاق کے علاقے دامن کوہ کی چیک پوسٹ پر پولیس اہلکار نےپاک فوج کے  حاضر سروس میجر کیساتھ بدتمیزی کی  اور تھپڑا مار دیا ۔ آئی جی اسلام آباد نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے

ایس پی سٹی سے تحقیقاتی رپورٹ طلب کر لی ہے ۔ پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ چیک پوسٹ پر آگے والی گاڑی کو بغیر چیک کیے جانے کی اجازت پچھلی گاڑی کے مسافر بھڑک گئے جبکہ گاڑی میں لہتراڑ گائوں کے لوگ اس میں سوار تھے ، بحث تلخ کلامی میں تبدیل ہوئے جبکہ پولیس اہلکار نے غصے میں آکر گاڑی میں موجود پاک فوج کے حاضرسروس میجر کو تھپڑ دے مارا جسے کیمرے کی آنکھ نے ریکارڈ کلیا ۔ واقعہ کی فوٹیج بھی تیزی کیساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 8 مئی سے 16 مئی تک اسلام آباد کے تمام تفریحی مقامات کو بند کرکے نقل و حرکت کو محدود کرنے کے احکامات جاری کیے گے تھے جس کے بعد اسلام آباد سے دامن کوہ اور مونال کی جانب جانے والے راستوں کو بھی بند کردیا گیا تھا۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…