اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

حکومت نے قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں کمی کردی

datetime 7  مئی‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی) وفاقی حکومت نے قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں کمی کردی ہے۔وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 6 ماہ کے شارٹ ٹرم سرٹیفیکٹس پر شرح منافع 7.30 فیصد سے کم کرکے 7.20

فیصد اور تین ماہ کے شارٹ ٹرم سرٹیفیکٹس پر شرح منافع 6.92 فیصد سے بڑھا کر 7.04 فیصد کردی گئی ہے، ڈیفنس سیونگز سرٹیفیکٹس، بہبود، شہدا اور پینشنرز سرٹیفکٹس اور سیونگز اکانٹس سمیت ایک سال کے لیے شارٹ ٹرم سرٹیفیکٹس پر شرح منافع برقرار رہے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…