را ئے ونڈ(این این آئی ) لاک ڈائون کے خوف نے درزیوں کو ذہنی مریض بنادیا ،سال بھر عید کا انتظار رہتا ہے ،امسال قرضوں کے بوجھ تلے مزید دب جائیں گے ،درزیوں کی دہائی ۔تفصیلات کے مطابق کورونا کی تبا ہ کا ر یوں سے درزی بھی پر یشا ن نظر آرہے ہیں عید قر یب آتے ہی
شہر یوں کی بڑی تعد اددرز ی کی د کا نو ں کا ر خ کر تی ہے کورونا کی وجہ سے درز یوں کا کا م بھی بر ی طر ح متا ثر ہوا ہے ر مضا ن کے آخر ی عشر ے میں تو ٹیلر ز کی د کا نو ں پر رش ہو تا ہے مگر کو رو نا کے با عث ا س سال با قی ما ر کیٹو ں کی طر ح درز یو ں کی دکا نیں بھی سنسا ن ہیں درز یو ں کا کہنا ہے کہ گا ہک فو ن پر آرڈر دے ر ہے ہیں جبکہ بیمار ی کے ڈر سے کا ر یگر بھی کا م پر نہیں آ ر ہے دوسر ی جا نب درز یو ں نے تحفظا ت کااظہا ر کیا ہے کہ اگر فو ن پر آرڈ ر لیا جا ئے تو نا پ اور ڈ یز ائن میں غلطی کا امکا ن ہو تا ہے جس سے گا ہکو ں کے عید کے کپڑ ے خر اب ہو سکتے ہیں درز یو ں کی جا نب سے مطا لبہ کیا گیا کہ ان کے کا م کے اوقات کار بڑ ھا دی جا ئے تا کہ کا رو با ر میں جو نقصا ن ہو ر ہا ہے اس سے بچا جا سکے کورونا سے کا م ر ک جا نے کے با عث گاہک اور در ز ی دونو ں ہی پر یشا ن نظر آ ر ہے ہیں عید کے د نو ں میں مشین کا پہیہ تیز ی سے چلتا ہے مگر کورونا سے ایک طر ف نہ صر ف شہر بھر کی کا رو با ر ی سر گر میاں متا ثر ہو ئی ہیں بلکہ درزیوں کے گھروں میں فاقوں کے سائے منڈلا رہے ہیں ۔