بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے رکن اسمبلی خرم لغاری کی اسسٹنٹ کمشنر کو دھمکی

datetime 3  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مظفر گڑھ (این این آئی)مظفرگڑھ میں بھی رمضان بازاروں سے متعلق عوامی نمائندے کا بیوروکریسی سے تلخ کلامی کا واقعہ پیش آیا۔ایم پی اے خرم لغاری اور اسسٹنٹ کمشنر جتوئی ارشد ورک کی تلخ کلامی کی مبینہ ٹیلیفون کال منظر عام پر آ گئی۔ایم پی اے خرم لغاری نے کہا کہ رمضان بازاروں

کا وزٹ کرانے کا کہا تو آپ نے فون بند کردیا، ارشد ورک نے جواب دیا کہ فون کی بیٹری ختم ہوگئی تھی، آپ جب چاہیں وزٹ کریں، کونسا آپ سے لڑائی ہے۔خرم لغاری بولے لڑائی کرنا چاہتے ہیں تو میں آرہا ہوں، کدھر آنا ہے؟ میں تو جوان ہوں، لوگ کہیں گے بڈھا مار کھا کر آگیا۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…