منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نشانے باز ایسا جو پنگ پانگ کی ٹرکس سے سب کو کرے حیران

datetime 16  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویار ک (نیوزڈیسک)آپ نے کئی بچوں کو پنگ پونگ بال سے کھیلتے تو دیکھا ہوگا، لیکن ان ماہر کھلاڑیوں کو بھی دیکھ لی جیے، جنہوں نے اسے نشانے بازی کے لیے بھی استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔ اس ویڈیو میں نظر آنے والے یہ امریکی نوجوان اپنے فن میں بے حد ماہر ہیں، جو چھوٹی سی پنگ پانگ بال کو اس انداز سے پھینکتے ہیں کہ گیند آس پاس موجود چیزوں سے ٹکرانے کے باوجود اپنے مطلوبہ ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنا لیتی ہے۔ ٹھیک کہتے ہیں نشانہ ہو تو ایسا جو کبھی نہ چوکے، انٹرنیٹ پر ان کھلاڑیوں کی ویڈیو کو بے حد پذیرائی ملی ہے، جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…