پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

ایک ہفتے کے دوران مزید 12 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا

datetime 23  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.40 فیصد کی معمولی کمی ،مجموعی شرح 17اعشاریہ 68 فیصد ریکارڈ کی گئی ۔ادادہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں 12 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،رواں ہفتے13اشیاء کی قیمتوں میں کمی 26اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا،ایک ہفتے میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 68 روپے مہنگا ہو گیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق آٹے کا 20کلو تھیلے کی قیمت 1056 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں مٹن کی

فی کلو قیمت میں 15 روپے کا اضافہ ہوا ،فی کلو مٹن کی قیمت 1045 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں بیف 4 روپے آلو 89 پیسے فی کلو مہنگے ہوئے، ایک ہفتے میں تازہ دودھ،چاول خشک دودھ مہنگا ہوا۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر فی کلو 16 روپے تک سستے ہو گئے،ایک ہفتے میں فی درجن انڈے 10 روپے تک سستے ہو گئے،مرغی کا گوشت،ایل پی جی ،دال ماش ،دال مونگ کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…