جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

اہم وفاقی وزیر کو برطانیہ نے ویزا دینے سے انکار کر دیا

datetime 7  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (آن لائن ) ایک اہم وفاقی وزیر کو برطانوی ویزا دینے سے انکار کردیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق متعلقہ وزیر سے پہلے متعدد بار برطانیہ جا چکے ہیں۔وزیر نے سفری پابندی سے قبل ویزے کی درخواست دی تھی جسے مسترد کر دیا گیا تھا۔برطانوی ہائی کمیشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حساس معاملہ ہے اس پر کمنٹ نہیں کر سکتے۔تقریبا دو ہفتے قبل وفاقی وزیر کو برطانوی

ویزا دینے سے انکار کیا گیا۔سفری پابندی لگنے سے قبل وفاقی وزیر نے ویزے کے لیے اپلائی کیا لیکن برطانوی ہائی کمیشن نے انکار کر دیا۔برطانوی ہائی کمیشن نے معاملے کی تصدیق یا تردید کرنے سے گریز کیا۔مذکورہ وزیر اس سے قبل بھی کئی بار وزیر رہ چکے ہیں،اس وقت وہ ایک بڑے عہدے پر ہیں۔مختلف وجوہات کی بنا پر انہیں ویزا دینے سے انکار کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…