جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

اپوزیشن لیڈر کے طے شدہ معاملے میں غلطی ہوگئی جے یو آئی (ف) نے بھی حیران کن دعویٰ کر دیا  

datetime 7  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)رہنما جمعیت علمائے اسلام (ف )سینیٹر کامران مرتضی نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کے طے شدہ معاملے میں غلطی ہوگئی ہے، غلطی ہوجائے تو اس کا مداوا کرنے سے معاملات حل ہو جاتے ہیں۔ایک انٹرویومیں جے یو آئی ف کے سینیٹر کامران مرتضی نے کہا کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں جو دھڑے

بندی نظر آرہی ہے کوشش کر رہے ہیں وہ ختم ہو جائے۔انہوں نے کہا کہ کورونا ویکسین عوامی مفاد کا معاملہ ہے، جسے گزشتہ روز ہم سینیٹ میں لائے۔کامران مرتضی نے کہا کہ کورونا کے خوف میں ویکسین پر پیسے کمانا بڑی چھوٹی سی حرکت ہے، جو ویکسین 1500 روپے میں آرہی ہے اس کا ریٹ حکومت نے 8400 روپے مقرر کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…