جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

ی ڈی ایم کی صورتحال ڈرامہ’میرے پاس تم ہو‘ کی طرح ہو چکی، فیاض الحسن چوہان نے حیران کن انکشاف کر دیا

datetime 4  اپریل‬‮  2021 |

لاہور (ا ین این آئی) صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی صورتحال ڈرامہ میرے پاس تم ہو کی طرح ہو چکی ہے، بیگم صفدر کو بچانے کے لیے لندن سے ڈاکٹر عدنان آگئے ہیں۔ ان کے والد بھی کہتے تھے میں باہر نہیں جاؤں گا

معافی نہیں مانگوں گا۔اب وہی مریم کر رہی ہیں۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو باہر حکومت نے نہیں بھیجا۔ ساری دنیا کو معلوم ہے کہ سوا سات ارب کے بانڈ مانگے گئے مگر عدالت میں 50 روپے والا اسٹامپ دیا گیا۔اب بیگم صفدر کہتی ہیں میں نے پاپا کے پاس جانا ہے۔فیاض الحسن چوہان نے کاہ کہ وزیر اعظم اور وزیر اعلی پنجاب اپنی مدت پوری کریں گے۔ جہانگیرترین ہمارے لیے قابل احترام ہیں۔ اس ملک میں ساری شوگر ملیں شریف برادرز اور زرداری سمیت ان کے حواریوں کی ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…