جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

نامعلوم افراد کی دہشت گردی عدالت کے جج کی گاڑی پر فائرنگ ، جج اپنے اہل خانہ سمیت شہید

datetime 4  اپریل‬‮  2021 |

پشاور/صوابی(این این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج آفتاب آفریدی، بیوی اور دو بچوں سمیت جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جسٹس آفتاب آفریدی اتوار کی شام اپنے خاندان کے ہمراہ گاڑی میں پشاور سے اسلام آباد جارہے تھے جب ان کی گاڑی صوابی انٹر چینج کے قریب دریائے سندھ کے پل کے

مقام پر پہنچی تو نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار اے ٹی سی جج آفتاب آفریدی، اہلیہ اور 2 بچوں سمیت شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے جج کے 2 سیکیورٹی گارڈزبھی زخمی ہوئے ہیں جبکہ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔پشاور ہائیکورٹ کی ویب سائٹ پر دستیاب معلومات کے مطابق جج آفتاب آفریدی سوات کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں تعینات تھے جبکہ ان کی پوسٹنگ 13 فروری 2021 کو ہوئی تھی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…