جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم رمضان المبارک میں روز ے سے پہلے کیا کام کرتے‎ہیں ؟ شہری کے سوال عمران خان نے کیا جواب دیا

datetime 4  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)و زیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں روزے سے پہلے ورزش کرتا ہوں ۔اتوار کو ٹیلی فون پر شہری کے سوال ’’رمضان میں آپ کسی وقت ورزش کرتے ہیں‘‘کا جواب دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ رمضان میں ورزش ہمیشہ روزہ کھولنے سے پہلے کرتا ہوں۔انہوںنے کہاکہ ورزش کے بغیر روزہ رکھنا کا مطلب ہے کہ آپ رمضان کو

ضائع کررہے ہیں ،وزیراعظم نے کہاکہ اگرآپ صحیح معنوں میں روزہ رکھیں تو آپ کو رمضان کے بعد بھی دماغی اور جسمانی طاقت ملنی چاہئے۔دوسری طرف وزیر اعظم عمران خان نے چینی مافیا کے خلاف بھرپور کارروائی جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔ اتوار کو عوام سے براہ راست گفتگو میں وزیراعظم نے ایک بار پھر چینی مافیا کے خلاف بھرپور کارروائی جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ چینی کی قیمتیں مصنوعی طور پر بڑھائی جاتی ہیں، جس سے لوگوں کا خون چوسہ جاتاہے، مافیاز ذخیرہ اندوزی کرتے ہیں جس سے مہنگائی بڑھتی ہے، ملک میں چینی موجود ہوتی ہے مگر قیمتیں اوپر جانا شروع ہوجاتی ہیں، آپ کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہم ہر وقت اس پر کنٹرول کررہے ہیں۔دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انسان کو جتنی بہتر تعلیم دی جائے وہ اتنا اوپر جاتا ہے ۔ اتوار کو ٹیلیفون پر عوام سے براہ راست گفتگو میں تعلیم کے معیار کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں انہوںنے کہاکہ انسان کو جتنی بہتر تعلیم دی جائے وہ اتنا اوپر جاتا ہے۔وزیر اعظم نے کہاکہ عمارتیں بنانے سے تعلیمی اداروں کا قیام نہیں ہوتا، وہاں پڑھانے والے اچھے ہوں تو تعلیم کا معیار بہتر ہوتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ اپنے نظرئیے کے مطابق ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا نیا سربراہ لا رہے ہیں اور اس ادارے میں بڑی تبدیلیاں کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…