جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

ڈیم فنڈ میں ایک اور گھپلے کا انکشاف

datetime 1  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی) ریلوے نے ڈیم فنڈ کے نام پر مسافروں کے کرایہ سے کٹوتی کے بعد رقم جمع نہ کروانے کا اعتراف کرلیا۔وزیر ریلوے نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب میں کہاکہ ستمبر 2018 سے دسمبر 2020 تک مسافروں سے ڈیم کیلئے 16 کروڑ 34 لاکھ روپے اکٹھے کیے۔ وزیر ریلوے کے مطابق وزیر اعظم کے ڈیم فنڈ میں صرف ایک کروڑ 76 لاکھ روپے جمع کروائے۔دوسری جانب ایک سال کے دوران

ریلوے خسارے میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا،تفصیل قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی۔ تحریری جواب میں بتایاگیاکہ 2019-20 کے دوران ریلوے خسارہ 53فیصد بڑھا، 2019-20 کے دوران ریلوے کا خسارہ 50 ارب 15 کروڑ روپے رہا۔ تحریری جواب میں کہاگیاکہ 2018-19 کے دوران خسارہ 32 ارب 76 کروڑ روپے تھا،2019/20 میں آمدن 47 ارب 58 کروڑ، اخراجات 97 ارب 74 کروڑ روپے تھے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…