جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کا خیبرپختونخوا کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ

datetime 1  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی نے خیبرپختونخوا کا نام تبدیل کرنے کیلئے آئینی ترمیم متعلقہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔ جمعرات کو آئین میں ترمیم کا بل محسن داوڑ نے پیش کیا۔ محسن داوڑ نے کہاکہ اٹھارویں ترمیم میں صوبے کا نام تبدیل کرکے خیبرپختونخوا رکھا گیا جسے کسی طرح قبول کر لیا گیا، پورا

نام کہیں استعمال نہیں ہو رہا کے پی یا کے پی کے لکھا جاتا ہے۔ محسن داوڑ نے کہاکہ صوبے کا نام صرف پختونخوا ہونا چاہیے، حکومت نے بل کی مخالفت نہیں کی۔ وزیر مملکت علی محمد خان نے کہاکہ اہم بل ہے، قائمہ کمیٹی کو بھجوایا جائے جس کے بعد ڈپٹی اسپیکر نے بل متعلقہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…