جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت کا 500ارب روپے سالانہ خسارے سے دوچار سرکاری کمپنیوں سے متعلق بڑا فیصلہ

datetime 30  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد(آن لائن) حکومت نے 500ارب روپے سالانہ خسارے سے دوچار سرکاری کمپنیوں سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیاہے،وزیراعظم کی ہدایت پر اڑھائی سال بعد بالاخر فرانزک آڈٹ کی راہ ہموار ہوگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اربوں روپے خسارے سے دوچار سرکاری کمپنیوں کا گذشتہ 10سالوں کا فرانزک آڈٹ ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں پاکستان ریلوے، پی آئی اے اور سوئی نادرن کے فرانزک آڈٹ کی منظوری دی گئی ہے ،پشاور الیکٹر ک سپلائی کمپنی اور ناردرن

پاور جنریشن کمپنی کے آڈٹ کی بھی منظوری دی گئی ہے ۔ ان کمپنیوں کا فرانزک آڈٹ 30 جون تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن مقرر کردی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے دوسرے مرحلے میں پاکستان پوسٹ آفس، کوئٹہ، حیدرآباد، لاہور اور سکھر الیکٹرک پاور کمپنی کا فرانزک آڈٹ ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی ہے 85 سرکاری کمپنیوں میں سے 33 کمپنیاں اربوں روپے خسارے کا شکار ہیں۔ 33کمپنیوں میں سے سے 3 کمپنیاں 85 فیصد نقصان کے ذمہ دار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…