ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

بڑے صوبے میں گورنر کو تبدیل کئے جانے کا امکان 

datetime 29  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد(آن لائن) گورنر بلوچستان امان اللہ خان  یاسین زئی کو تبدیل کئے جانے کا امکان ہے او ر ان کی جگہ امیر محمد خان جوگیزئی اور احمد خان اچکزئی کو نیا گورنر بنانے پر مشاورت ہورہی ہے جبکہ مختلف اداروں نے رپورٹ دی  ہے کہ گورنر بلوچستان کی دوڑ میں

شامل  احمد خان اچکزئی   پر مبینہ طور پر  مختلف سنگین نوعیت کے مقدمات ہیں  ۔ ذرائع کے مطابق احمد خان اچکزئی   پر   سابقہ انتخابات کے دوران سعید خان حمیدزئی  کے  اغواء  اور قتل  کرنے کا بھی الزا م ہے ،جس کا باقاعدہ مقدمہ بھی تھانے میں درج ہے ۔  تاہم ان کے مقابلے میں دوسرے امیدوار امیر محمد خان جو گیزئی  ہیں جو ایک شریف خاندان سے تعلق رکھتے ہیں  اور پیشہ کے لحاظ سے ڈاکٹر ہیں ان کے بھائی پہلے بھی گورنر بلوچستان رہ چکے ہیں اور امید کی جاتی ہے کہ عمران خان امیر محمد خان جوگیزئی کو احمد خان اچکزئی  پرترجیح دیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…