ہفتہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

جتنے مرضی وزیرخزانہ بدل لیں،بجٹ سے کچھ وقت پہلے وزیر خزانہ بدلنا ۔۔ رہنما پیپلز پارٹی مولا بخش چانڈیو نے حیران کن دعویٰ کر دیا

datetime 29  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما   سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ  جتنے مرضی وزیرخزانہ بدل لیں،سلیکٹیڈ کو نکالے بغیر فرق نہیں پڑے گا،کابینہ میں ردوبدل سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، سلیکٹڈ کوجانا ہوگا۔حفیظ شیخ کو عہدے سے ہٹائے جانے پر

اپنے ردعمل میں  سینیٹرمولابخش چانڈیو نے کہا کہ نااہلی اورنالائقی کو جڑسے ختم کرنے کے لیے عمران خان کوگھربھیجنا پڑے گا۔سینیٹر مولابخش چانڈیونے کہا کہ جتنے مرضی وزیرخزانہ بدل لیں، عمران خان کو نکالے بنا کوئی فرق نہیں پڑے گا۔انہوں نے کہا کہ بجٹ سے کچھ وقت قبل وزیرخزانہ بدلنا حکومت کی ناکامی کا اعتراف ہے۔پی پی سے تعلق رکھنے والے سینیٹرمولابخش چانڈیو نے کہا کہ حکومت کی موت ہو چکی، تدفین ہونا باقی ہے۔ واضح رہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کچھ دیر قبل کہا ہے کہ وفاقی وزیر خزانہ کو ہٹانا پی ڈی ایم کی فتح ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قید بھی نعمت ہوتی ہے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…