جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

مشترکہ ڈرامہ سیریل کیلیے’’ارطغرل‘‘ اور ’عثمان غازی ‘کی ٹیم کا عید کے بعد پاکستان آنے کا فیصلہ

datetime 29  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد(این این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر  کے دورہ ترکی کے دوران پاکستان اور ترکی کے درمیان نئے ڈرامہ کے لئے جوائنٹ وینچر پر اتفاق ہو گیا ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ترکی کا دورہ کیا ہے جہاں اْن سے مشہور زمانہ ڈرامہ سیریل ’’ارطغرل غازی اور عثمان غازی‘‘ ڈرامے کے پروڈیوسر بزداق سے ملاقات کی۔ملاقات کے موقع پر

پاکستان اور ترکی کے درمیان نئے ڈرامہ کے لیے جوائنٹ وینچر پر اتفاق بھی ہوا اور اسد قیصر کی جانب سے ڈرامے کی پروڈکشن ٹیم کو پاکستان آنے کی دعوت بھی دی گئی۔مشترکہ معاہدے کے حوالے سے ارطغرل ڈرامہ کی پروڈکشن ٹیم عید کے بعد پاکستان آئے گی اور وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات بھی کرے گی جس کے بعد پاکستانی اداکاروں کے ساتھ مل کر نیا سیریل تشکیل دیا جائے گا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…