بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

40 سال تک ریڈیو پاکستان سے منسلک رہنے والے مایہ ناز کمپئیر خالد بشیر رضائے الہی سے انتقال کر گئے

datetime 29  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)مایہ ناز کمپئیر خالد بشیر رضائے الہی سے انتقال کر گئے ۔مرحوم تقریباً40 سال تک ریڈیو پاکستان سے منسلک رہے ۔مختصر علالت کے باعث 77برس کی عمر میں وفات پائی ۔مرحوم ریڈیو پاکستان اسلام آباد کے اسٹوڈیو سے قومی نشریاتی رابطے پر

نشر کیے جانے والے دینی تعلیمات کے پروگرام حی علی الفلاح کے پہلے میزبان تھے ۔انہیں انگریزی،اردو،پنجابی اور پوٹھوہاری زبان پر عبور حاصل تھا۔انہوں نے حال ہی میں اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے سے مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد ریٹائر منٹ لی تھی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…