جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

حکومت اپنا وعدہ پورا کرے گارونہ ۔۔ 6اپریل کو دوبارہ دھرنادینے کا عندیہ

datetime 28  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(آن لائن) حکومت اپنے وعدوںکا پاس کرتے ہوئے 4اپریل سے قبل ملازمین کی تنخواہوںمیں 25فیصد اضافہ کردیگی بصورت دیگر6اپریل کو دوبارسول سیکرٹریٹ لاہورکے سامنے پنجاب بھرسے لاکھوںملازمین دوباردھرنادیں گے۔چوہدری ذوالفقارعلی کاہلوں نے کہاکہ وزیر قانون راجہ بشارت و ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب ارم بخاری سے ایپکا اوراگیگاقائدین صوبائی صدرمحمد سلطان

مجددی ا و دیگر کے 15مارچ سے آج تک کے مسلسل مذاکرات میٹنگز اور سول سیکرٹریٹ کے سامنے 15مارچ اور 24مارچ کے بھرپور احتجاجی دھرنے میں پنجاب کے تمام سرکاری ملازمین کی تمام تنظیموں کے قائدین اور شاہینوں کی شرکت کے نتیجے میں 24 مارچ کو سمری بنی اور 25مارچ کو صوبائی کابینہ کے اجلاس میں وزیر قانون راجہ محمد بشارت کی خصوصی کاوشوں سے ایجنڈے میں شامل کیا گیا اس پر انھوں نے بہت بڑا سٹینڈ لیا جس کے نتیجے میں وزیر اعلی پنجاب نے سمری از سر نو تیار کرنے جس میں بجٹ۔جن جو پہلے الاونس اضافی مل رھے ہیں ان کی مکمل تفصیل اور جن کو ملنا ہے اس کی تفصیل دی جائے اس پر پراسس اج سے شروع ہو چکا ہے۔ آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا)پنجاب کے سینئرنائب صدر چوہدری ذوالفقارعلی کاہلوں،صوبائی نائب صدر رانامحمداحمد،ڈویژنل صدر میاںمقصوداحمد،چیئرمین رانایاسر خورشید، سینئرنائب صدر صوفی عبدالحفیظ ،صدرچلڈرن ہسپتال عامرنذیرگجر، نائب صدورصداقت علی بلوچ، شبہاز احمد چٹھہ،ساجداکرام گوندل،محمدرضوان گجر،محمدافضل،محمدرضوان چٹھہ،شہزادآصف علی اوردیگرنے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ انشااللہ تعالیٰ امیدہے اگلے ہفتے میں نوٹیفکیشن جاری ہو جائے گاہم وزیر قانون جناب راجہ محمد بشارت کی کاوشوں کے شکر گزارہیںانہوں نے کہاکہ پنجاب کے تمام سرکاری ملازمین کی تمام تنظیموں کے قائدین اور شاہینوں کی جرات کو سلام جنھوں نے 24مارچ اور 25مارچ کو لاہور میں بھر پور میلہ لگایا ۔چوہدری ذوالفقارعلی نے کہاکہ اگر نوٹیفکیشن 04 اپریل تک ایک ہفتے میں جاری نہ ہوا تو انشااللہ تعالیٰ 06اپریل کو پنجاب کے تمام سرکاری ملازمین کی تمام تنظیموں کے قائدین اور شاہینوں کا میلہ سول سیکرٹریٹ کے سامنے لگائیںپھر نوٹیفکیشن کے جاری ہونے تک واپس نہیں ائیں گے ہم تمام سرکاری ملازمین کی تمام تنظیموں کے قائدین اور شاہینوں کا شکریہ ادا کرتے ہیںجنھوں نے احتجاجی دھرنے میں بھرپور شرکت کی ۔انہوں نے حکومت کی جانب سے ملازمین کے ساتھ دھوکہ کیا گیاتو6اپریل کودوبارسول سیکرٹریٹ لاہورکے سامنے پنجاب کے لاکھوںملازمین کو اکٹھاکریں گے اوراپنے حقوق کے حصول کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…