جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمان کے کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی

datetime 28  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی) سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن کی کرونا ٹیسٹ رپورٹ منفی آئی ہے ۔ ذرائع جے یو آئی کے مطابق سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن دو روز سے بخار میں مبتلا ہیں ، ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن ڈیرہ اسماعیل خان میں

اپنی رائشگاہ پر موجود ہیں۔ ذرائع نے بتایاکہ مولانا فضل الرحمن کی کرونا ٹیسٹ رپورٹ بھی منفی آئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے طبیعت ناسازی کی وجہ سے سیاسی سرگرمیاں معطل کردیں ۔ ذرائع کے مطابق سربراہ پی ڈی ایم کو ڈاکٹرز نے مکمل آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے ۔ترجمان جمعیت علمائے اسلام (ف) اسلم غوری کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن تین چار ماہ سے سفر کے باعث تھکن کا شکار ہیں۔اسلم غوری نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمن کے بخار میں کمی آئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…