بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

ایس او پیز پر عمل کرلو یہ نا ہو ’ڈنڈا‘ چلا دیا جائے،وسیم اکرم کا بڑھتے کیسز پر اظہار تشویش

datetime 27  مارچ‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کورونا ایس او پیز پر عمل کرنے کے حوالے سے خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ایس او پیز پر عمل کرلو یہ نا ہو ’ڈنڈا‘ چلا دیا جائے۔ اپنے بیان میں وسیم اکرم نے ملک میں کورونا کیسز بڑھنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب خاص کر میرے شہر لاہور

اور اسلام آباد میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں۔سابق کپتان قومی ٹیم نے عوام سے اپیل کی کہ برائے مہربانی ایس او پیز پر عمل کر لیں، ایس او پیز پر عمل کرانے کا پلان بی بھی موجود ہے۔وسیم اکرم نے ایس او پیز پر عمل درآمد کروانے کے لیے پلان بی بتاتے ہوئے کہا کہ یہ نا ہو کہ ایس او پیز پر عمل درآمد نا کرنے والوں پر پلان بی ’ڈنڈا‘ چلا دیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…