بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

فردوس خالہ کی زبان کافی لمبی ہوتی جاتی رہی،عمران خان ان کو لگام ڈالیں ورنہ ہمیں لگام ڈالنی آتی ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 26  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو ر(این این آئی ) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ فردوس امجد کی دوبارہ نوکری ہی ان کی شریف فیملی کیخلاف زبان درازی کے بعدہوئی ،عثمان بزدار کی فردوس خالہ کی زبان دن بدن کافی لمبی ہوتی جاتی رہی،عمران خان ان کو لگاڈالیں ورنہ ہمیں لگام ڈالنی آتی ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ تین سالوں سے سلطنت نیازیہ کے درباری چور چور کا شور مچارہے ہیں۔درباری اور حواری اسی چکر میں قوم کو ایک

ہزار ارب سے زائد کا چونا لگاچکے ہیں۔عثمان بزدار نے کس حیثیت سے اپنے پھپھا کو دوبارہ سپیشل برانچ کا ڈائریکٹر بھرتی کیا۔چیئر مین نیب کو رمضان شوگر مل کا گندا نالہ اور جاتی امراکی سڑک ہی نظر آتی ہے؟۔جعلی شراب لائسنس میں چیئر مین نیب عثمان بزدار کو این آر او دے چکے ہیں۔چیئر مین نیب نے وزیراعظم سے وزیر دفاع تک سب کو این آر او دے دیا ہے۔نیب صرف اب بنی گالہ کی لونڈی بن چکا ہے اس سے زائد کوئی کارکردگی نہیں۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…