جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

خوابوں کی تعبیر شروع ، گھروں کی تقسیم شروع ،اب کرایا نہیں ، نہایت کم قسط دے کر آپ گھر کے مالک بن سکتے ہیں، حکومت نےاہم اعلان کر دیا

datetime 26  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آ ن لائن/مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے لیے قرضوں کی حد میں 100 فیصد اضافہ کر دیا۔ سینیٹر فیصل جاوید نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے گھروں کی تعمیر کے لیے قرض کی حد 50 لاکھ سے بڑھا کر ایک کروڑ روپے کر دی ہے، 5 اور 10 مرلے کے گھر، فلیٹس یا پلاٹ پر گھر کی تعمیر کے لیے قرض کی

شرح بڑھائی گئی۔ انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں مزید بتایا کہ اس پروگرام کی نگرانی وزیراعظم عمران خان خود کر رہے ہیں، خوابوں کی تعبیر شروع گھروں کی تقسیم شروع، اب کرایا نہیں، نہایت کم قسط دے کر آپ گھر کے مالک بن سکتے ہیں۔فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ یہ ایک انقلابی اقدام ہے، اب ہو گا آپ کا اپنا گھر، قرضوں کے حصول اور معلومات کے لیے بینکوں سے رابطہ کریں ۔ قبل ازیں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہےکہ وزیراعظم عمران خان سے این آر او کے حصول کے لیے انہوں نے انتھک محنت کی جو ساری بےکار گئی، لوگ کبھی بھی کسی کی کرپشن بچانے کے لیے باہر نہیں نکلتے لوگ کرپشن کے خلاف باہر نکلتے ہیں – الوداع پی ڈی ایم اے الوداع – مسلم لیگ نون – ’انا للہ وانا الیہ راجعون ‘نون کی حالت قابلِ ترس ہے۔ سماجی رکی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پیغام میں انکا کہنا تھا کہ جب محور صرف اپنے مفادات ہوں اور عوام کی کوئی فکر نہ ہو تو یہی حال ہوتا ہے جو پی ٹی ایم کا حال ہوا ہے، پی ڈی ایم تو تب ہی ختم ہو گئی تھی جب عوام نے اسے مسترد کر دیا تھا۔ ان کے جلسے ناکام ان کے استعفےٰ بنے لطیفے ، ماضی بھی ناکام تھا اور حال یہ ہو گیا ہے اور مستقبل آپ کے سامنے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…