جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

ن لیگ کےرہنما و سابق وفاقی وزیر کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا

datetime 26  مارچ‬‮  2021 |

شکرگڑھ (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر دانیال عزیز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ذرائع کے مطابق (ن) لیگی رہنما نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ۔ذرائع کے مطابق دانیال عزیز کو کورونا کی معمولی علامات محسوس ہوئیں جس پر ان کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا تھا۔

دانیال عزیز مسلم لیگ (ن) کے گزشتہ دورِ حکومت میں وزیر مملکت بھی رہ چکے ہیں۔خیال رہے کہ عالمی وباکورونا سے ملک کی دیگر سیاسی شخصیات بھی متاثر ہوئی ہیں اور وزیراعظم عمران خان بھی ان دنوں قرنطینہ میں ہیں،پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر کے بعد مثبت کیسز کی شرح 10 سے تجاوز کرگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…