جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

کوئٹہ تفتان آر سی ڈی شاہراہ پر مسافر کوچ اور کار میں تصادم ، ایک خاندان کے 8 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، انتہائی افسوسناک حادثہ

datetime 25  مارچ‬‮  2021 |

کوئٹہ(آن لائن)کوئٹہ تفتان آر سی ڈی شاہراہ پر مسافر کوچ اور کار میں تصادم سے ایک ہی خاندان کے8افراد جاں بحق ہوگئے۔کوئٹہ تفتان آر سی ڈی شاہراہ پر حادثات معمول بن گئے،تفتان قومی شاہراہ پر کردگاپ کے علاقے میں حادثہ پیش آیاجہاں مخالف سمت سے آنیوالی مسافر کوچ کار سے ٹکرا گئی،زخمی11سالہ لڑکا زخموں

کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔حادثے میں کار میں سوار ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق ہوگئے،جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔جاں بحق افراد کو مستونگ اسپتال میں ضروری کارروائی کے بعدان کےآبائی علاقی نوشکی روانہ کر دیا گیا،واقعے سے علاقے کی فضا سوگوار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…