ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

راولپنڈی، اسلام آباد2 دن کے لئے بند

datetime 25  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد محمد حمزہ شفقات نے وضاحت کی ہے کہ راولپنڈی اور اسلام آباد جمعہ اور ہفتہ بند رہیں گے۔ ڈی سی اسلام آباد کے بیان کے مطابق اس وقت شہر میں کافی الجھاؤ ہے کہ اسلام آباد میں جمعہ بند ہے، ہفتہ بند ہے یا اتوار بند ہے۔ انہوں نے کہاکہ نوٹیفیکیشن کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد جمعہ اور ہفتہ بند رہیں گے۔ انہوں

نے کہا کہ جمعہ اورہفتہ کو اسلام آباد میں جزوی لاک ڈاؤن رہے گا۔ انہوں نے کہاکہ تمام تاجر برادری کے نمائندگان اکٹھے ہو کرمتفقہ فیصلہ کر لیں اور ہم سے مشورہ کر لیں جو ان کے حق میں بھی بہتر ہو اور اس موضی وبا سے بھی بچاؤ ہو سکے۔ڈی سی اسلام آباد کے مطابق ہم اس فیصلے کا این سی او سی سے فورمل آرڈر لے کر نوٹیفیکیشن جاری کر دینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…