جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب کے ہزاروں مستحق طلبہ کے لیپ ٹاپس پٹواریوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ

datetime 24  مارچ‬‮  2021 |

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ق)کے رہنما چوہدری مونس الٰہی نے طلبہ کی بجائے پٹواریوں کو لیپ ٹاپ دینے کی مخالفت کر دی۔ہائرایجوکیشن کمیشن نے پنجاب کی یونیورسٹیوں اورتعلیمی بورڈز کے پاس موجود طلبہ کے ہزاروں لیپ ٹاپس پٹواریوں کے حوالے کرنیکا فیصلہ

کیا ہے۔ (ق) لیگ کے رہنما مونس الٰہی کا کہنا ہے کہ موجودہ کورونا بحران میں مستحق اورلائق طلبہ کوآن لائن تعلیم کیلئے لیپ ٹاپس کی زیادہ ضرورت یاپٹواریوں کو؟ چوہدری مونس الٰہی نے محکمہ ہائرایجوکیشن کمیشن کو اس فیصلے پر نظرثانی کرنے کی اپیل کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…