جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

نیب پیشی مریم نواز کو گرفتاری کا خوف،لیگی رہنماکی عبوری ضمانت کیلئے دائردرخواست پر عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 24  مارچ‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری شوگر ملز کیس اور جاتی امرا اراضی کیس میں مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کی 12اپریل تک عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے 10لاکھ کے دو مچلکے جمع کروانے کاحکم دیدیا ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار

سرفراز ڈوگر اور جسٹس اسجد جاوید گھرال نے درخواست پر سماعت کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ نیب نے 26 مارچ کو چودھری شوگر ملز کیس اور جاتی امرا اراضی کیس کی تحقیقات کیلئے طلب کر رکھا ہے جس میں وہ پیش ہونا چاہتی ہیں لیکن نیب کی جانب سے گرفتاری کا خدشہ ہے لہذا حفاظتی ضمانت منظور کی جائے۔لاہور ہائیکورٹ نے 10 لاکھ روپے کے 2 مچلکوں کے عیوض مریم نواز کی12اپریل تک عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے نیب کو گرفتار ی سے روک دیا۔عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کرلیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…