ہفتہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2026 

یوم پاکستان ، دنیا بھر کے رہنمائوں کے صدر اور وزیراعظم پاکستان کو اہم پیغامات

datetime 23  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی) دنیا بھر کے رہنما ئوں نے یوم پاکستان پر صدر اور وزیراعظم کو مبارکباد کے پیغامات بھیجے ۔ چینی سفیرنے اپنے بیان میں کہاکہ چین کے صدر شی پنگ اور وزیراعظم لی کی کیانگ کی طرف سے یوم پاکستان کی مبارکباد دی گئی ۔ روسی سفارتخانے کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کی طرف سے صدر اور وزیراعظم کو تہنیتی پیغامات بھجوائے گئے ہیں۔

قطر کے سفارتخانے کے مطابق امیر قطر تمیم بن حماد الثانی اور قطری وزیراعظم نے مبارکباد دی ۔ جرمن سفیر نے کہاکہ تمام پاکستانیوں کو یوم پاکستان کی بہت مبارکباد! ۔ انہوںنے کہاکہ آج کے اس اہم دن پر میں اپنے میزبان ملک پاکستان کے تمام باسیوں کی اچھی صحت، کامیابی اور خوشحالی کے لئے دعاگو ہوں۔ انہوںنے کہاکہ مجھے یقین ہے کہ خوشحال مستقبل ہی آپ سب اور اس ملک کا مقدر ہے! پاکستان زندہ باد! ۔ برطانوی ہائی کمشنر نے کہاکہ یوم پاکستان مبارک۔برطانوی ہائی کمشنر نے کہاکہ پاک برطانیہ دوستی مشترکہ چیلنجز سے مل کر نمٹتی رہے گی چاہے کورونا وبا ہو، موسمیاتی تبدیلی ہو یا بچیوں کی تعلیم۔فرانسیسی سفارتخانے کی طرف سے بھی یوم پاکستان پر مبارکباد کا پیغام دیا گیا ۔اندرولا کیمینارا سفیر نے کہاکہ یورپی یونین کی طرف  سے بھی مبارکباد،امریکی سفارتخانہ کی طرف سے بھی مبارکباد کا پیغام دیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…