بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کی والدہ انتقال کر گئیں

datetime 22  مارچ‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کی والدہ انتقال کر گئیں۔۔اظہر علی نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کو والدہ کے انتقال کی خبر دی۔انہوں نے مداحوں سے دعا مغفرت کرنے اور نماز جنازہ میں شرکت کیلئے آنے والے افراد سے کورونا کے حوالے سے حکومتی ضابطہ اخلاق

پر عملدرآمد کی درخواست بھی کی۔دنیا بھر سے کرکٹرز، کمنٹیٹرز اور صحافیوں کی جانب سے اظہر علی سے اظہار افسوس کیا گیا سابق کپتان و وکٹ کیپر سرفراز احمد نے بھی دکھ کا اظہار کیا اور مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا کی۔معروف کمنٹیٹر ایلن ولکنز نے بھی اظہر علی سے اظہار تعزیت کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…