ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

دنیا کی 50بہترین عمارتوں کی فہرست جاری پاکستانی ایک عمار ت بھی شامل

datetime 22  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آ ن لائن )وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کی شاہ فیصل مسجد کیلئے بڑا اعزاز ہے کہ اسے سائنسی اعتبار سے دنیا کی50 بہترین عمارات میں شامل کیا گیا ہے۔عالمی جریدے کے مطابق سائنسی اعتبار سے بنائی گئی پچاس عمارتوں میں سے اسلام آباد کی فیصل مسجد کا16واں نمبر ہے۔اس فہرست میں تاج محل

، وائٹ ہاوس اور برج العرب بھی شامل ہیں۔ پچاس عمارتوں میں پہلا نمبر لندن میں واقع سینیٹ پال کیتھوڈرل کا ہے۔ دوسرے نمبر پر سنگاپور کی مارینہ بے سینڈز ریسارٹ ہے جبکہ دبئی میں واقع برج خلیفہ سنتالیس ویں نمبر اور بھارت کے شہر آگرہ میں واقع تاج محل کا نمبر آٹھواں ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…