بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

ڈیوڈ ملان نے بابر اعظم کا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 21  مارچ‬‮  2021 |

لندن (این این آئی)انگلش ٹیم کے بلے باز ڈیوڈ ملان نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا تیز ترین 1000 ٹی ٹوئنٹی رنز کا ریکارڈ توڑ دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈیوڈ ملان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں تیز ترین 1000 رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ملان نے 24 اننگز میں یہ سنگ میل عبور کیا جبکہ پاکستان کے بابر اعظم نے 26 اننگز

میں 1000 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز بنائے تھے۔انگلش بلے باز نے یہ سنگ میل بھارت کے خلاف پانچویں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں عبور کیا، انہوں نے بھارت کے خلاف میچ میں 46 گیندوں پر 68 رنز اسکور کیے تاہم وہ اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار نہ کروا سکے اور میزبان ٹیم نے سیریز 3-2 سے اپنے نام کر لی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…