بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

پاک فوج کے لئے ایک اور بڑا اعزاز،بین الاقوامی مہم جوئی مقابلہ جیت لیا

datetime 21  مارچ‬‮  2021 |

راولپنڈی(آ ن لائن) پاک فوج کی ٹیم نے بین الاقوامی مہم جوئی مقابلوں میں طلائی تمغہ جیت لیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق بین الاقوامی مہم جوئی مقابلے نیپال میں 18تا 21مارچ تک جاری رہے ۔مقابلے کا مقصد شرکاء کی جسمانی مہارات اور ذہنی چستی کو

جانچنا تھا اور اس میں کراس کنٹری دوڑ ،سائیکلنگ اور کشتی رانی کے مقابلے شامل تھے۔پاک فوج نے پہلی مرتبہ ایونٹ میں حصہ لیا۔ایونٹ میں مجموعی طور پر 20ٹیموں نے حصہ لیا۔بین الاقوامی کیٹیگری میں پاک فوج کی ٹیم نے سونے کا تمغہ جیتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…