جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف کا مریم نواز اور حمزہ شہباز کو ٹیلی فون، مولانا فضل الرحمان کے بارے بھی اہم ہدایات

datetime 20  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد(آن لائن )مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے مریم نواز اور حمزہ شہباز کو ٹیلی فون کیا ہے ۔ٹیلی فونک رابطے میں موجودہ سیاسی صورتحال اور پی ڈی ایم کی آئندہ کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان سے اتوار کو ملاقات کے حوالے سے بھی مریم اور حمزہ شہباز نے لیگی قائد میاں نواز شریف سے رہنمائی لی۔

نوازشریف کا کہناتھا کہ مولانا فضل الرحمان ہمارے لیے قابل احترام ہیں۔ پی ڈی ایم آئندہ کی حکمت عملی پر جو بھی فیصلہ کریگی اسے ن لیگ مانے گی۔ نواز شریف نے پارٹی کو پنجاب میں منظم کرنے کیلئے مل کرکام کرنے کی بھی ہدایت کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…