منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

سٹیٹ بینک کی نام نہاد خود مختاری کے لئے قانون سازی کی گئی تو۔۔۔ اسحاق ڈار کا حکومت کو انتباہ

datetime 20  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے وارننگ دی ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی نام نہاد خود مختاری کے لئے قانون سازی کی گئی تو اسے نئی حکومت ختم کردے گی کیونکہ مجوزہ قانون سازی سے ملک پر ایسٹ انڈیا کمپنی جیسا قانون نافذ ہوگا، روزنامہ جنگ

میں صالح ظافر کے مطابق اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ اسٹیٹ بنک کی نام نہاد خود مختاری کے لئے کی جانےوالی مجوزہ قانون سازی ملک کی ملک کی خود مختاری کے خلاف ہے، ان کا کہنا تھا کہ مجوزہ قانون سازی سے ملک بین الاقوامی مالیاتی اداروں کا غلام بن کررہ جائے گااور مالیاتی پالیسی،شرع سود، کرنسی کی مالیت جیسے دیگر معاملات پر اختیارات ختم ہوجائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ ملکی خود مختاری کو داؤ پر لگانے نہیں دینا چاہئے اس جرم پر قوم قانون پاس کرنے والے نمائندوں کو کبھی معاف نہیں گی۔ان کا کہنا تھا کہ اس ضمن میں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کا خط نظر انداز نہیں کرنا چاہئے اس کے مندرجات سنجیدگی سے لینے چاہئیں۔مالی پالیسیوں کے بارے میں اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ اسٹیٹ بنک نے پہلے ہی ملکی مفاد کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ 2014 میں پاکستان مسلم لیگ کی حکومت نے نگراں حکومت کے حوالے جب ملک کیا تھا تواس وقت ڈالر کی قیمت 114 روپئے تھی۔نگراں حکومت اسے 121 روپئے تک لئے گئی جبکہ موجودہ حکومت اسے 165 روپئے کی قیمت پر لے گئی ہے انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت مصنوعی موازنے کے نام پر ڈالر کی قیمت بڑھاتی رہی اور ایکسپورٹ میں اضافے کا سہارا لیتی رہی جو کہ غلط ثابت ہو

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…