جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

مریم نواز کے بیانات کا جواب دینے کے لیے پیپلز پارٹی کا تین خواتین کا انتخاب

datetime 19  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے بیانات کا جواب دینے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی نے تین خواتین کو چن لیا ہے ،سینٹر شیریں رحمن،شازیہ مری اور پلوشہ خان کو ہدایت کی گئی ہے کہ خاتون کے بیانات کا جواب دینے کے لیے وہ مناسب اور بھرپور انداز میں پارٹی اور قیادت کا دفاع کریں گی،واضع رہے کہ گزشتہ روز مریم نواز

نے ایک ٹویٹ میں اشارہ دیا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی طرز پر ایک اور من پسند لیڈر تیا رکیا جا رہا ہے اور ان کا اشارہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب تھا،جس کا پاکستان پیپلز پارٹی نے جواب تو نہ دیا مگر پارٹی نے ایسے بیان بازی کا مناسب اور بروقت جواب دینے کے لیے تین خواتین رہنماوں کا چنائو کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…