ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

مریم نواز نے ڈسکہ الیکشن سے قبل کشیدگی پھیلائی، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 19  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)این اے 75 ڈسکہ میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی نے کہا ہے کہ مریم نواز نے ڈسکہ میں الیکشن سے قبل مرنے مارنے کی باتیں کرکے کشیدگی پھیلائی۔سپریم کورٹ میں این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات کرانے سے متعلق کیس کی سماعت کے بعد پی ٹی آئی امیدوار علی اسجد ملہی اورعثمان ڈار نے میڈیا سے گفتگو کی۔علی اسجد ملہی

نے کہا کہ ہمارے کپتان نے 20 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ میچ کا چیلنج دیا تھا، ہمیں امید ہے سپریم کورٹ ہمارے حق میں فیصلہ دے گی۔انہوں نے کہا کہ ڈھائی سال سے اپوزیشن کہہ رہی ہے کہ حکومت کو ہی نہیں مانتے۔اس موقع پر عثمان ڈار نے کہا کہ کیس زیرالتوا ہے ورنہ ہم بہت سی باتیں کرسکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ آر او کی درخواست میں فائرنگ کا ذکر ہی نہیں ہے۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…