جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

گائوں میں چیتے کو لوگوں نے مار دیا

datetime 19  مارچ‬‮  2021 |

سکھر(این این آئی)سکھر میں روہڑی کے قریب گائوں میں چیتے کو لوگوں نے مار دیا، ایک چیتا بھاگ گیا۔تفصیلات کے مطابق روہڑی کے گائوں میں کئی روز سے اہل علاقہ کیلئے دہشت کی علامت بنا چیتا علاقے کے کئی مویشی مار چکا تھا،

اہل علاقہ نے چیتے کو بہت بار مارنے کی کوشش بھی کی تھی۔اہل علاقہ کے مطابق چیتوں کے حملے سے ان کے قیمتی مویشی مرگئے ، کئی بار محکمہ وائلڈ لائف کو اطلاع دی گئی لیکن کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔گزشتہ شب چیتا شکار کے لیے نکلا تو لوگوں نے کتوں کی مدد سے تعاقب کرکے اسے مار ڈالا جبکہ دوسرا چیتا بھاگ گیا۔اہل علاقہ کے مطابق ایک چیتے کے مارے جانے اور دوسرے کے فرار ہونے کی اطلاع کے بعد بھی وائلڈ لائف کا عملہ نہیں پہنچا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…