جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت پنجاب  نے سول و پولیس بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ کے نئے ریکارڈ قائم کردیئے

datetime 19  مارچ‬‮  2021 |

مکوآنہ  (این این آئی )حکومت پنجاب  نے سول و پولیس بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ کے ریکارڈ قائم کردیئے-ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، محکمہ امداد باہمی اور اطلاعات کے سیکرٹریز کو تین تین بار بدلا گیا‘محکمہ ماحولیات اور محکمہ ایکسائز کے

سیکرٹریز کو 4، 4 بار بدلا گیا‘محکمہ خوراک، لائیواسٹاک، ٹرانسپورٹ اور بلدیات کے سیکرٹریز کو 5 بار  تبدیل کیا گیا‘محکمہ اسکول ایجوکیشن، سروسز اور  آبپاشی کے سیکرٹریز کو 6 بار بدلا گیا‘پنجاب حکومت نے محکمہ ہائیر ایجوکیشن کے سیکرٹری کو  9 بار تبدیل کرکے ریکارڈ بنایا‘وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے ڈیرہ غازی خان کے کمشنر کو 5 بار  تبدیل کیا‘پنجاب حکومت نے اب تک  5 آئی جی پولیس کو تبدیل کیا‘پنجاب حکومت نے اب تک 3 چیف سیکرٹریز کو تبدیل کیا‘پنجاب حکومت نے کمشنر لاہور کی سیٹ پر 4 تبدیلیاں کیں-

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…